مُطالعہ

This post is also available in: English Español (Spanish) Français (French) Deutsch (German)

روائول مُطالعہ سیکشن وہ جگہ ہےجہاں روائول اشاعت سیریز اور روائول کتب شائع ہیں۔ تمام روائول اشاعتیں ڈاؤن لوڈ کیلئے دستیاب ہیں۔ یہ اشاعت  ہیمبرگ یونیورسٹی آف ٹیکنولوجی کے انسٹیٹیوٹ آف ویسٹ واٹر مینجمینٹ اینڈ واٹر پروٹیکشن کے ماسٹراورپی ایچ ڈی کے طالب علموں اور ریسرچرز کا اشتراک میں کام ہے۔ یہ سب تنذل علاقوں کو بحال کرنے اور نئے علاقے بنانے سے منسلک ہیں, جو کہ نہ صرف قابل بود و باش ہوں بلکہ زندہ رہنے کے قابل ہوں- ہر اشاعت مزید ملٹی میڈیا مواد سے منسلک ہے، جو ٹول باکس میں ڈهونڈا جا سکتا ہے۔

RUVIVAL Publication Series
روائول اشاعت سیریز

روائول اشاعت سیریز پائیدار دیہی ترقی کے تناظر میں ادبی جائزے کا مجموعہ ہے۔

First RUVIVAL Book
روائول کتاب سیریز

روائول کتاب سیریز روائول موضوعات میں گہرے اور زیادہ تفصیلی بصیرت فراہم کرتے ہیں۔

تمام روائول اشاعتیں ہیمبرگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی اوپن ریسرچ کے ذریعہ انگریزی میں ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہیں۔