ٹول باکس

This post is also available in: English Español (Spanish) Français (French) Deutsch (German)

روائول ٹول باکس میں زمین کو بحال کرنے،ہم آہنگی کا استعمال کرنے اور دیہی علاقوں کی تغمیر سے متعلق علم اور طریقے موجود ہیں. ہر ٹول باکس ویڈیوذ، مختصر خلاصے، ادبی جائزےاور کوئز پر مشتمل ہے۔ مزید اس کے ہر باکس آپ کو ڈیٹا بیس، کیلکولیٹر یا دستی رسالے جیسے مددگار آلات فراہم کرتا ہے. ٹول باکس ماسٹر اور پی ایچ ڈی کے طالب علموں، اور ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ہیمبرگ  میں واٹر مینجمنٹ اینڈ واٹرپروٹیکشن انسٹیٹیوٹ کے محققین نے ساتھ مل کر تیار کیا ہے۔

ہر جمعرات ہم نئے ٹول باکس عناصر یا انٹرایکٹو لیکچر شائع کرتے ہیں. فی الحال صرف روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری اور گندے پانی کا غیر مرکذی علاج ٹول بکس اردو زبان میں موجود ہیں۔

روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری قدیم طریقوں سے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے
گندے پانی کا غیر مرکذی علاج دیہی علاقوں میں پانی کی آلودگی سے نمٹنے کے لئے معلومات فراہم کرتا ہے
دنیا کے آبی وسائل کرہ آب کا ایک اہم حصہ ہیں
بارانی پانی سے کاشتکاری آپ کو بارش کا پانی جمع کرنے، ذخیرہ کرنے اور استعمال کرنے کے متعلق علم اور طریقے سکھاتا ہے
ذمین پر مبنی بارانی پانی سے کاشتکاری پانی کے بڑے ذخائر کے منظروں کو شکل دیتا ہے
ٹیرا پڑیٹا صحت و صفائی کا نظام بائیو کچرے اور صاف صفای کے نظام کو دبارہ سے دریافت کرتا ہے
پیشاب کا استعمال غیر غذائی زراعتی مقاصد کے لئے مٹی کی بار آوری پر معلومات فراہم کرتا ہے
قابل تائید آبپاشی کا نظام زراعت میں پانی بچاتا ہے
زرعی طرز عمل جغرافیایی اور بین الاقوامی طور پر مختلف ہوتی ہیں
ایگرو فارسٹڑی جنگل بانی اور زرعات کو یکجا کرتی ہے
مال مويشی خوراک اور پانی کے تعلق میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
ذندہ چبوترے کٹاؤ کو قابو کرنے اور مٹی کو مظبوط کرنے کے کام آتے ہیں
دنیاوی مٹی کے وسائل عالمی سطح پر ختم ہو رہے ہیں
مٹی کا کٹاو مٹی کی اوپرلی تہوں کو موقوف کرتی ہے
چیک ڈیمز ذمینی کٹاو کو قابو کرنے کا ایک خل ہے
ریت کے ڈیم بارش کا پانی برقرار رکھنے اور ذمین کے اندر پانی کی دوبارہ بھرای میں مدد کرتے ہیں
آب اندوخت کی دوبارہ بھرای ذمین کے اندر پانی کو پورا کرنے میں مدد کرتا یے
بائیو فضلہ کا استعمال تخلیل کے قابل مواد کو استعمل کرتا ہے
دیہی توانائی کے نظام پائیدار توانائی فراہم کرتے ہیں