روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری

This post is also available in: English Español (Spanish) Français (French) Deutsch (German)

روایتی ماحولیاتی علم مقامی ثقافتوں کے ماحولیاتی علم اور طرز عمل سے مراد ہے۔ بارانی پانی سے کاشتکاری پر موتجہ، پانی کے استعمال اور اسٹوریج کی جگہ، اور اس کی بنیاد پر بہت سے مختلف قسم کے نظام ڈیزائن کیے گئے تھے۔ صدی تر صدی، مختلف جغرافیائی پوزیشنوں میں لوگ بارانی پانی سے منسلک ہوۓ اور  مختلف مقامی علم اور تکنیک تیار کیے۔ یہ ان کیٹیگریزمیں تقسیم کیے جا سکتے ہیں: مائیکروآبگیرہ، مایکرو آبگیرہ اور سیلابی پانی سے متعلق طریقہ کار۔

روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری ایک ایسا عمل ہے جس میں کئی مقاصد کے لئے بارانی پانی کی تزئین، جمع اور اسٹوریج کی ضرورت ہوتی ہے- یہ اس علاقے میں کیا جا سکتا ہے جہاں بارش ہوتی ہے، یا پھرکسی مختلف علاقے میں بھی- یہ پانی فوری طور پر یا بعد میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری کی کچھ مثالیں یہ ہیں: قاناتیں، کونٹوربینچ ٹیراسنگ، سپیٹ اریگیشن، خشک خابا سسٹم، چھت پربارش کا ذخیرہ اور سسٹرنز۔

روایتی طریقوں کے چند چیلنج ہوسکتے ہیں، لیکن یہ طویل عرصے تک پائیدارثابت ہوۓ ہیں۔ موجودہ اور مستقبل کے ماحولیاتی تباہی سے نمٹنے کے لئے، خصوصا زد پذیرعلاقوں میں، خاص طور پر پائیدار حکمت عملی کو فروغ دینا ضروری ہے۔

مزید معلومات کے لئے نیچے عناصر پر کلک کریں!

بارانی پانی سے کاشتکاری ۔ خلاصہ

Traditional Rainwater Harvesting Interactive Summary

بارانی پانی سے کاشتکاری ۔ کوئز

Traditional RWH Quiz

بارانی پانی سے کاشتکاری ۔ ٹائم لائن

Traditional Rainwater Harvesting Systems Timeline

ادبی جائزہ

بارانی پانی سے کاشتکاری ۔ ویڈیو

Traditional RWH Video

چھت پر بارانی پانی سے کاشتکاری

DIY Rooftop Rainwater Harvesting

براہ کرم، بارانی پانی سے کاشتکاری کے بارے میں جائزہ اور تعارف کے لئے اس موضوع پر ٹول باکس چیک کریں۔ مزید اورعملی معلومات، زمین پر مبنی بارانی پانی سے کاشتکاری اور ایکویفر ریچارج ٹول باکس  میں ملیں گی۔ اس سے آپ کو یہ معلومات فراہم ہوگی کہ خالی زمینی وسائل (ایکویفر) کیسے بحال کیے جا سکتے ہیں۔

مزید معلومات مندرجہ ذیل ہفتوں میں…

اس دوران، اگر آپ دیہی ترقی کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو، براہ مہربانی ہماری ویب سائٹ پر نظر ڈالیں؛ نئا مواد ہفتہ وار دستیاب ہوتا ہے۔

نئا مواد شائع ہونے پر، ای میل وصول کرنے کے لئے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

ٹول بکس

Toolbox