روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری ادبی جائزہ

This post is also available in: English Español (Spanish) Français (French) Deutsch (German)

صدی تر صدی، مختلف جغرافیائی پوزیشنوں میں لوگ بنیادی پانی کے حصول کے لیے بارانی پانی پر
انخصار کرتے آۓ ہیں اور اس سے متعلق   مختلف مقامی علم اور کئ تکنیک تیار کیے۔ اس پیپر میں روایتی ماحولیاتی اور مقامی علم متعارف کرایا گیا ہے، اور یہ روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری کے طریقوں میں سے کچھ کا جائزہ پیش کرتا ہے۔ بھارت میں بیمبو ڈریپ اریگیشن (Bamboo Drip Irrigation) اور رائس فش فارمینگ (Rice Fish Farming) کے کیس کو ریوئوکیا گیا ہے۔ ہمارے لیے اس علم  کو جاننا اور سیکھنا، خصوصا ان مقامی لوگوں سے جو یہ سب پہلے سے جانتے ہیں، بہت ضروری ہے۔ اس طرح ہم یہ علم اپنی سرزمین کے فائدے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری کے طریقاکارمیں چند چیلنجز ہیں، لیکن یہ پانی کے تحفظ کی حکمت عملی، خاص طور پر زد پذیرعلاقہ جات میں، فراہم کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین: اس ادبی جائزہ کا تازہ ترین ورژن روائول اشاعت سیریز کے جلد 5 کا حصہ ہے۔ اس کا ایک ورژن اس سے قبل شائع کیا گیا تھا اور اس سے متعلق بحث مباحثہ روائول کمیونٹی میں کیا گیا تھا۔ آپ اسے یہاں پڑھ سکتے ہیں۔

روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری

Traditional Rainwater Harvesting

ٹول بکس

Toolbox