لیکچرز

This post is also available in: English (English) Español (Spanish) Français (French) Deutsch (German)

انٹرایکیو لیکچرز کو روائول کے مجازی تدریسی کمرہ کے طور پر تصور کیا جاتا ہے، جہاں طالب علم مہمان لیکچرار کے دیے گئے درس میں شرکت کرتے ہیں. لیکچر کے دوران، طلباء کو ان کے علم کی جانچ کے لیے مختصر کوئز میں حصہ لینے کا موقع ملتا ہے. لیکچرز عام طور پر وسیع اور منسلک موضوعات سے متعلق ہوتے ہیں اور آپ کو دیہی ترقی اور دیہی بحالی کے بارے میں جامع معلومات فراہم کرنے کے لئے ڈیزائن کیے گئے ہیں.

ہر جمعرات نے ہم نئے ٹول باکس عناصر یا انٹرایکٹو لیکچرز شائع کرتے ہیں. ذیل میں دیئے گئے لیکچرز فی الحال صرف انگریزی میں دستیاب ہیں۔ نئی مواد جاری ہونے پر ای میل موصول کرنے کیلئے ہمارے نیوز لیٹر میں شمولیت اختیار کریں.

Lecture Raw Earth Construction

خام زمین کی تعمیر (2 حصے)

خام زمین ایک قدرتی مواد ہے جو قدیم زمانے سے تعمیر میں استعمال کیا جاتا رہا ہے. یہ ایک عمدہ تعمیراتی مواد ہے، خاص طور پر گرم آب و ہوا والے علاقوں کے لیے اور اس میں کنکریٹ جیسی بہت سی خصوصیات ہیں.

چاول کے بھڑاؤ کا نظام (3 حصے)

چاول کے بھڑاؤ کا نظام عام طور پر زیادہ پانی کے استعمال پر مبنی چاول کی پیداوار کے نظام کی ایک متبادل کاشتکاری کی حکمت عملی ہے. یہ نظام موسمی اتار چڑھاؤ میں فصل کو لچکدار اوربہتر پیداوار یقینی بناتا ہے۔.

مٹی – پانی اور خوراک کی حفاظت (4 حصے)

مٹی، پانی اورخوراک کی حفاظت ایک دوسرے سے انتہائی منسلک ہیں. صحت مند اور اچھے معیار کی مٹی،خوراک کی پیداوار کے لئے سب سے اہم بنیادوں میں سے ایک ہے. مٹی کے وسائل میں کمی اور خوراک کی بڑھتی طلب مستقبل کے بڑے مسائل میں سے ایک ہے۔

مختلف آب و ہوا میں ماحولیاتی مکانات (4 حصے)

ماحولیاتی مکانات کا مطلب یہ ہے کہ عمارت کے ہر مرحلے کی منصوبہ بندی ماحولیاتی طور پر ذمہ دار اور وسائل کے مؤثر استعمال پر مبنی ہو. ماحولیاتی تعمیر کیلئے کئی پہلوؤں پر غور کرنے کی ضرورت ہے.

بزریعہ آب بیماریاں اور ان کی روک تھام (2 حصے)

بزریعہ آب بیماریاں وہ بیماریاں ہیں جو کہ ایسے کھانے یا پینے کے اِدخال سے پھیلتی ہیں جو کہ گندے پانی میں پاۓ جانے والے مرض اَور جراسیم سے آلودہ ہوں۔ ترسیل کا عمل زبانی یا غسل، دھونے، پینے اور کھانے کے دوران پاخانہ سے اِتّصال کی وجہ سے ہوتا ہے.

Raw Earth Construction

 بنجر اور نیم بنجر علاقوں میں زیر زمین پانی کا ڈیم (4 حصے)

 زیر زمین ڈیموں کو خشک اور نیم خشک علاقوں میں خُرد طاس بارش کے پانی کے ذخیرے کی ٹیکنالوجی کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے. ان کی بنیادی طور پر دو اقسام موجود ہیں: زیریں سطحی ڈیم اور ریت ذخیرہ ڈیم.

بانٹیں: