دیہی گھرانے کے لئے تجویذ کردہ گندے پانی کا مربُوط اور غیر مرکزی علاج

This post is also available in: English Español (Spanish) Français (French) Deutsch (German)

دیہی گھروں کو اکثر گندے پانی کے علاج اور حفظان صحت کی ضروریات کے لئے غیر مرکزی نظام پر انحصار کرنا پڑتا ہے. مندرجہ ذیل تصویر ایک دیہاتی گھر کے لئے تجویذ کردہ گندے پانی کے مربُوط اور غیر مرکزی علاج کے نظام کا ایک جائزہ پیش کرتی ہے. یہ نظام ماحولیاتی حفظان صحت کے تصور پر مبنی ہے، جس میں اخراجی کنٹرول اسکیمز کے ذریعہ بھورے، سرمئی اور پیلے پانی کو علیحدہ کیا جاتا ہے. یہ نظام بھورے اور پیلے پانی سے غذائیت نکالنے پر متوجہ ہے.اس نظام میں سرمئی پانی کا غیر پینے کے مقاصد سے دوبارہ استعمل غذائی اجزاء اور پانی کے سائیکل کو بند کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے. مزید معلومات کے لئے تصویر میں ہاٹ سپاٹس پر کلک کریں.

Recommended Integrated Decentralised Wastewater Treatment System for a Rural HouseholdCreative Commons License by Usama Khalid and Ruth Schaldach is licensed under a Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International License

 گندے پانی کا  غیر مرکذی علاج


ٹول باکس

Toolbox