گھرپر بارانی پانی سے کاشتکاری

بارانی پانی سے کاشتکاری ، پانی کے استعمال کا خود کفیل اور ماحول دوست طریقہ  ہے۔ 80٪ تک بارساتی پانی جو آپ کے کیچمنٹ ایریا میں آتا ہے، اسے آسانی سے استعمال کے لیۓ جمع کیا جاسکتا ہے۔ اس کتابچے میں گھرپر بارانی پانی سے کاشتکاری کے بارے میں ایک چھوٹے نظام کو تعمیر کرنے کے ایک آسان عمل بتایا گیا ہے۔ اگر آپ چھوٹا اور سستا سسٹم شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک اچھا آپشن ہے۔

Creative Commons LicenseDIY Rooftop Rainwater Harvesting by Sumbal Tasawwar and Ruth Schaldach is licensed under a Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International License

گھر کی چھت سے کتنا پانی جمع کیا جاسکتا ہے، اس کا بہتر اندازہ لگانے کے براہ کرم ہمارا دوسرا کیلکولیٹر (چھت سے بارانی پانی جمع کرنا) استعمال کریں۔

گھرپر بارانی پانی سے کاشتکاری کے بارے میں کچھ اضافی نکات:
  • فلٹر اور ٹیسٹ کے بنا پانی پینا ہرگز مناسب نہیں۔ اس طریقہ کار سے جمع شدہ بارساتی پانی آپ اپنے باغ کو پانی دینے جیسے مقاصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
  • اپنے بیرل کو کبھی بھی سیپٹک ٹینکوں کے قریب مت رکھیں۔
  • اپنی بیرل کی تھوڑی تھوڑی دیر بعد صفائ کریں۔
  • آپ اپنے بیرل کے آس پاس کچھ بجری رکھ سکتے ہیں۔ یہ زیادہ بہاؤ کی صورت میں مددگار ثابت ہوگی۔
  • ملبہ سے نجات کے لیۓ فلٹر لگانے پر غور کریں۔
  • بیرل لگانے سے پہلے گٹروں کو اچھی طرح سے صاف کریں۔
  • آلودگیوں کو کم کرنے کے لئے “فرسٹ فلش ڈائیورٹر” لگانے پر غور کریں۔
  • آپ مزید اضافی بیرل کو جوڑ کر برساتی پانی جمع کرنے کی صلاحیت کو بڑھا سکتے ہیں۔
  • موسمی بحالی کا ایک شیڈول مرتب کریں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ ہینڈ بک مفید معلوم ہوگا۔ اگر آپ اس سسٹم کو آزماتے ہیں تو ہمیں ضرور آگاہ کیجیۓ گا۔ ہمارے فورم میں اس عنوان کے بارے میں تازہ ترین گفتگو موجود ہے۔

بارانی پانی سے کاشتکاری

rainwater harvesting main post

روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری

Traditional Rainwater Harvesting

ٹول بکس

Toolbox