گندے پانی کے غیر مرکذی علاج کا ادبی جائزہ

This post is also available in: English Español (Spanish) Français (French) Deutsch (German)

کسی بھی صورتحال میں گندے پانی کا قابل تائید انتظام وہ ہے جو کہ اقتصادی طور پر سستا، ماحولیاتی دوست، تکنیکی طور پر مستقل، اورموجودہ حالت میں سماجی طور پر قابل قبول ہے. یہ پیپرگندے پانی کے مختلف مرکزی اورغیر مرکذی علاج کی آپشنوں کے فوائد اور حدود کا ایک جائزہ پیش کرتا ہے. گندے پانی کے مرکزی علاج کے لیے عمومن بڑی تعداد میں وسائل درکار ہوتے ہیں، جبکہ ان کی تعمیر اور تعمیل وسیع اور پیچیدہ ہو تی ہے، خاص طور پر ان علاقوں میں جو کم آبادی اور منتشر شدہ گھروں پر مبنی ہوں۔ اس کے برعکس گندے پانی کا غیر مرکذی علاج، دیہی علاقوں میں گندے پانی کے نظام سے متلق مسائل کے لیے ایک قابل تائید اور منطقی خل کے طور پر ظاخرہوتا ہے۔

اپ ڈیٹ:اس ادبی جائزہ کا تازہ ترین ورژن روایول اشاعت سیریز حجم 4 کا حصہ ہے. اس پیپر کا ورکنگ ورژن پہلے ہی روایول کمیونٹی میں شائع کیا گیا ہےجس پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا تھا. یہ یہاں پڑھا جا سکتا ہے.

یہ ادبی جائزہ صرف انگریزی زبان میں پڑھا جا سکتا ہے۔

گندے پانی کا غیر مرکذی علاج

ٹول باکس

Toolbox