گندے پانی کا غیر مرکزی علاج

Decentralised Wastewater Treatment

گندا پانی عوامی تشویش کا ایک اہم حصہ ہے، خاص طور پر حفظان صحت، صحت، قابل تائیدی اور پانی کی دستیابی سے متعلق بڑھتے مسائل کی روشنی میں۔ گندے پانی کا غیر مناسب استعمال اور ناقص انتظام سماجی فلاح و بہبود اور ماحولیاتی نظاموں کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے.

اقوام متحدہ کے قابل تائید ڈویلپمنٹ مَقصُود (Sustainable Development Goals) ہدف 6  کا مقصد دنیا بھر میں پانی کو دوبارہ کرامد بناننے اور دوبارہ استعمال کو فروع دیتے ہوۓ 2030 تک سب کے لیے مناسب اور منصفانہ صفائی اور حفظان صحت کے نظام تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ ڈبلیو ایچ او (WHO) کی رپورٹ کے مطابق، تقریبا 4.5 بلین لوگ ابھی تک محفوظ حفظان صحت کے نظام تک رسائی نہیں رکھتے ہیں اور 80٪ گندے پانی کو دوبارہ استعمال یا علاج کیے بغیر ماحولیاتی نظام میں چھوڑ دیتے ہیں. دنیا کے بہت سے علاقے دیہی یا نصف شہری خواص رکھتے ہیں۔ دیہی کمیونٹیوں میں صفائی کے اعداد و شمار صحت، حفظان صحت، اقتصادی اور سماجی مسائل کی نشان دیہی کرتے ہیں جو ایک کفایت شعار، کارگزار، قابل تائید اور علاقے کےموافق گندے پانی کے علاج کی تکنیکوں کی کھوج کی ضرورت پر روشنی دالتے ہیں.

غیر مرکزی گندے پانی کےعلاج کے نظام نسبتن گندے پانی کی کم مقداروں کا علاج فراہم کرتے ہیں جس کا احراج مُفرد گھر یا قریبی قربت میں واقع گھروں سے ہو، ان نظام کی توجہ غذائی اجزاء اور توانائی کو پھر سے حاصل کرنے اور پانی کے دوبارہ استعمال پر ہوتی ہے۔ دیہی اورنصف شہری علاقوں میں گندے پانی کے نظام سے متعلق مسائل سے نمٹنے کے لئے غیر مرکزی حکمت عملی ایک منطقی، پائیدار اور قابل تائعید حل کے طور پر ظاہر ہوتی ہے. گندے پانی کو غیر مرکزی طور پر اکھٹا کرے، علاج کرنے، ضائع کرنےاور دوبارہ استعمال یا کرامد بنانے کے لئے کئی طریقے موجود ہیں، لیکن اس مسئلے کا کوئی طے شدہ یا عالمی حل نہیں ہے، اس معاملے میں ہر مقدمہ کے مطابق محتلف حل کی تلاش کرنا ضروری ہے.

اس موضوع کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، ذیل درج عناصر پر کلک کریں.

گندے پانی کے غیر مرکزی علاج کا حلاصہ

گندے پانی کا منبوط او غیر مرکزی علاج

Integrated_Decentralised_Wastewater_Treatment

گندے پانی کے غیر مرکزی علاج – کوئز

پانی کے استعمال کی ممکنہ بچت

Water_Saving_Potential_Calculator

ممکنہ غذائی اجزاء کی باز گردانی

Nutrient Recycling Potential Calculator

ادبی جائزہ

گندے پانی کے غیر مرکذی علاج کی ویڈیو

مندرجہ ذیل ہفتوں میں مزید معلومات شائع ہوں گی…

اس دوران، اگر آپ دیہی ترقی کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو، براہ مہربانی ہماری ویب سائٹ پر مزید نظر ڈالیں. برائے مہربانی ذہن میں رکھیں کہ نئے مواد ہفتہ وار دستیاب ہوتے ہیں.

نئے مواد شائع ہونے پر ای میل وصول کرنے کے لئے ہمارے نیوز لیٹر میں شمولیت اختیار کریں.

ٹول باکس

Toolbox

روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری

Traditional Rainwater Harvesting

روایتی ماحولیاتی علم مقامی ثقافتوں کے ماحولیاتی علم اور طرز عمل سے مراد ہے۔ بارانی پانی سے کاشتکاری پر موتجہ، پانی کے استعمال اور اسٹوریج کی جگہ، اور اس کی بنیاد پر بہت سے مختلف قسم کے نظام ڈیزائن کیے گئے تھے۔ صدی تر صدی، مختلف جغرافیائی پوزیشنوں میں لوگ بارانی پانی سے منسلک ہوۓ اور  مختلف مقامی علم اور تکنیک تیار کیے۔ یہ ان کیٹیگریزمیں تقسیم کیے جا سکتے ہیں: مائیکروآبگیرہ، مایکرو آبگیرہ اور سیلابی پانی سے متعلق طریقہ کار۔

روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری ایک ایسا عمل ہے جس میں کئی مقاصد کے لئے بارانی پانی کی تزئین، جمع اور اسٹوریج کی ضرورت ہوتی ہے- یہ اس علاقے میں کیا جا سکتا ہے جہاں بارش ہوتی ہے، یا پھرکسی مختلف علاقے میں بھی- یہ پانی فوری طور پر یا بعد میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری کی کچھ مثالیں یہ ہیں: قاناتیں، کونٹوربینچ ٹیراسنگ، سپیٹ اریگیشن، خشک خابا سسٹم، چھت پربارش کا ذخیرہ اور سسٹرنز۔

روایتی طریقوں کے چند چیلنج ہوسکتے ہیں، لیکن یہ طویل عرصے تک پائیدارثابت ہوۓ ہیں۔ موجودہ اور مستقبل کے ماحولیاتی تباہی سے نمٹنے کے لئے، خصوصا زد پذیرعلاقوں میں، خاص طور پر پائیدار حکمت عملی کو فروغ دینا ضروری ہے۔

مزید معلومات کے لئے نیچے عناصر پر کلک کریں!

بارانی پانی سے کاشتکاری ۔ خلاصہ

Traditional Rainwater Harvesting Interactive Summary

بارانی پانی سے کاشتکاری ۔ کوئز

Traditional RWH Quiz

بارانی پانی سے کاشتکاری ۔ ٹائم لائن

Traditional Rainwater Harvesting Systems Timeline

ادبی جائزہ

بارانی پانی سے کاشتکاری ۔ ویڈیو

Traditional RWH Video

چھت پر بارانی پانی سے کاشتکاری

DIY Rooftop Rainwater Harvesting

براہ کرم، بارانی پانی سے کاشتکاری کے بارے میں جائزہ اور تعارف کے لئے اس موضوع پر ٹول باکس چیک کریں۔ مزید اورعملی معلومات، زمین پر مبنی بارانی پانی سے کاشتکاری اور ایکویفر ریچارج ٹول باکس  میں ملیں گی۔ اس سے آپ کو یہ معلومات فراہم ہوگی کہ خالی زمینی وسائل (ایکویفر) کیسے بحال کیے جا سکتے ہیں۔

مزید معلومات مندرجہ ذیل ہفتوں میں…

اس دوران، اگر آپ دیہی ترقی کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو، براہ مہربانی ہماری ویب سائٹ پر نظر ڈالیں؛ نئا مواد ہفتہ وار دستیاب ہوتا ہے۔

نئا مواد شائع ہونے پر، ای میل وصول کرنے کے لئے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

ٹول بکس

Toolbox